ماہی احمد
لائبریرین
بالکلویسے اس تصویر کی ایک اچھی با ت یہ کہ پیچھے قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر ہے۔۔۔
شکر ہے اللہ کا!
ان کے ابا کی، نانا کی یا بی بی کی نہیں ہے۔
بالکلویسے اس تصویر کی ایک اچھی با ت یہ کہ پیچھے قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر ہے۔۔۔
آپ سب لوگ ہمارے سندھی ماڑو کے پیچھے نہا کے دھوکے کیوں پڑگئے ہیں؟
سیاست ہے اور سیاست میں سب کچھ چلتا ہے۔ویسے اس کی شکل بھٹو سے کافی ملتی ہے۔
پر نام کے ساتھ بھٹو کی سمجھ نہیں آتی، ہمیشہ باپ دادا پڑدادا وغیرہ کے نام سے جانے جاتے ہیں لوگ تو، ہے نا!
ہممم!!!سیاست ہے اور سیاست میں سب کچھ چلتا ہے۔