سید فصیح احمد

لائبریرین
ثابت مسور کی دال، کریلے، ہرے مٹر بھرے پراٹھے، گاجر کا حلوہ اور مجموعی طور پر نمکیات سے رغبت نیز عمومی طور پر شیرینی سے عدم رغبت کے لیے ہاتھ اٹھائیں تو ہم آپ کی بات پر صاد کر دیں، کہ بجز اس کے کوئی چارہ کار نہیں۔ :) :) :)
واہ بھئی واہ !!!! ،،،،، کیا ایک سا ذوقِ خوراک پایا ہے ،،، بس سعود بھائی طے ہوا کہ آئندہ سے ہم آپ کے تصوراتی ہم نوالہ و ہم پیالہ دوست ہوئے ( تصوراتی بس محدود مدت کے لیئے جب تک مُلاقات نہیں ہوتی ) :) :) :) :)
 
Top