تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 45: سفید

نایاب

لائبریرین
ریاض کی سخت گرمی کے موسم میں اتفاقی ژالے کے چند موتی میرے ہاتھ میں ۔۔۔۔۔چند سال قبل کی تصویر ہے البتہ۔

15664024700_b61c8bdd1d_o.jpg
محترم بھائی کچھ چھپا کر بھی رکھی ہے کبھی کوئی بات ۔ ۔۔ یوں لگے جیسے ہاتھوں پہ لکھ رکھی ہے زندگی کی داستان ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
فیس بک پرشیئرنگ لمیٹڈ بھی ہو تب بھی تصویر کا یو آر ایل یہاں کام کر سکتا ہے۔ :)
یہ تو خطرناک بات ہے ابھی چیک کرنا پڑے گا :)
آپ کی بات کی تصدیق ہوگئی۔
کچرے میں گئی فیس بک کی پرائیویسی
 
Top