میرے پسندیدہ بال

ویسے آپ کون سے شیمپو کی صلاح دینگی اگر بال روکھے اور خشک ہوں اور آپ خود کونسا استعمال کرتی ہیں ؟؟
سر شیمپو تو سارے ہی درمیانے ہوتے ہیں۔ میں تو سارے ھی استعمال کر لیتی ہوں۔ اور آپ کون سا استعمال کرتے ہیں؟
 
Top