یاز

محفلین
اس تصویر کو اگر زوم کر کے دیکھا جائے تو یہ وہ نہیں جو دکھائی گئی ہے :thinking:
ہیں ناں ۔
جی بھائی، بالکل ایسا ہی ہے۔ ٹائر پنکچر شاپ کے پیچھے ریلوے لائن ہے اور اس کے پیچھے یونیورسٹی ہے۔ اس تصویر میں اصل دلچسپ یا غمناک پہلو یہ ہے کہ "شکاگو" کی یونیورسٹی کا یہ کیمپس اشتہاری بورڈ کی چوڑائی جتنا ہی ہے۔
 
یوسف سلطان

شکریہ ۔
 
Top