قسم قسم کے جانور کا گوشت

محمد امین

لائبریرین
اگر کسی نے discovery پر man vs wild پروگرام دیکھا ہے تو اس میں جناب bare صاحب پتہ نہیں کیا کیا کھاتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ان کو دیکھ کر واقعی متلی ہوتی ہے۔

ہاں اکثر دیکھے ہیں وہ پروگرام۔ فضول ہے، ٹی وی پر اس طرح کی چیزیں نہیں دکھائی جانی چاہئیں۔۔
 

وصی اللہ

محفلین
بھئی چونکہ محمدی نہاری مزنگ چونگی لاہور والے گدھے کے گوشت کی نہاری بنا کر بیچا کرتے تھے۔۔ اس لیے ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہم نے گدھے کا گوشت بھی کھایا ہے
 
Top