قسم قسم کے جانور کا گوشت

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
13419091_10153446804166082_3239329079931862321_n.jpg
زیک بھائی، کچھ مزید بھی لیا تھا ساتھ یا اتنا سا ہی کھانے سے پیٹ بھر گیا؟
 

زیک

مسافر
کبھی آپ کے کھانے میں 2 چمچے چاول اور گوشت کے نام پر چند ریشے دیکھنے میں آتے ہیں۔
اور ابھی کھانے میں یہ چار چار اقسام کے گوشت۔
اس کے پیچھے کی سائنس کیا ہے۔
کل ریستوران میں سمال پلیٹس سسٹم تھا کہ آپ بہت سی چیزیں منگا کر شیئر کر کے کھائیں
 

فہیم

لائبریرین
کل ریستوران میں سمال پلیٹس سسٹم تھا کہ آپ بہت سی چیزیں منگا کر شیئر کر کے کھائیں
یعنی کم ہی کھایا آپ نے۔

ویسے گوشت کے ذائقے کے اعتبار سے اگر آپ کو 5 بہترین ذائقے دار گوشت سیلیکٹ کرنے کو کہا جائے تو وہ کونسے 5 ہونگے۔
 

زیک

مسافر
یعنی کم ہی کھایا آپ نے۔

ویسے گوشت کے ذائقے کے اعتبار سے اگر آپ کو 5 بہترین ذائقے دار گوشت سیلیکٹ کرنے کو کہا جائے تو وہ کونسے 5 ہونگے۔
سوچنا پڑے گا کہ ذائقے مختلف قسم کے ہیں اور ہر ایک کا اپنا مزا ہے۔ ویسے بھی پکانے کے طریقے سے بھی فرق پڑتا ہے۔
 
Top