قسم قسم کے جانور کا گوشت

لاریب مرزا

محفلین
پُرتگال میں کھایا تھا۔ مجھے تو کچھ خاص نہیں لگا۔
ایسٹونیا میں Beaver کھانے کا اتفاق ہوا تھا۔ ذائقہ دار تھا۔
کئی دفعہ کھایا ہے۔ ذائقہ کافی مختلف لگا مختلف کھانوں میں۔ ایک Basque ریستوران میں کافی مزے کا تھا۔ Texture بھی اچھا لگا
آج کا ناشتہ اس گفتگو کی نذر ہو جائے گا۔ :disappointed:
 

لاریب مرزا

محفلین

عباس اعوان

محفلین
کچھ خاص پسند نہیں آیا۔ ٹیسٹ، اروما اور ٹیکسچر،سب اچھے نہیں لگے۔بڑا قصور اروما کا ہے۔یہاں پر چینی لوگ پکاتے ہیں، اور اکثر سوکھا ہوا، جس سے انتہائی تیز بُو نکلتی ہے۔ یوں ایک لحاظ سے، کھانے سے پہلے ہی تاثرات اچھے نہیں تھے، پھر بھی کھا کر دیکھا کہ کیسا ہے۔
شرمپ اور پرانز البتہ کھا لیتا ہوں۔
 
آخری تدوین:
Top