قسم قسم کے جانور کا گوشت

عباس اعوان

محفلین
اسی لئے کہا تھا کہ ہانک کانگ جانے سے پہلے چینی زبان سیکھ لیں پر آپ کسی کی سنتے کہاں ہیں :LOL:
ہانگ کانگ کی چینی زبان، چین کی چینی زبان سے بدرجہا مشکل ہے۔
اس لیے کچھ عرصے بعد ہی سیکھنا چھوڑ دیا تھا۔
مقامی گنتی بھی صرف 5 تک آتی ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
جاپان میں بھی غالباً مرا ہواہی کھاتے ہیں۔ کہیں پڑھا تھا کہ اس کے اوپر نمک وغیرہ چھڑکنے سے کچھ کیمیکل ری ایکشن پیدا ہوتا ہے اور اس کے مسلز سکڑتے ہیں، جس کی وجہ سے وہ حرکت کرتا زندہ دکھائی دیتا ہے۔ جو ویڈیو میں نے دیکھی تھی، اس میں بھی وہ نمک دانی سے کچھ چھڑک رہے ہوتے ہیں جس کے بعد وہ حرکت کرتا ہے۔
یہ دیکھئے گا۔
 
عباس اعوان

محفلین
اب تو تدوین نہیں کر سکتے۔ لہٰذا ادھر ہی درست کیے لیتے ہیں۔
اچنبھے :D
اور آپ کو چینی زبان سیکھنی چاہیے۔ آپ کا پورا دھیان اردو کی طرف ہے اسی لیے نہیں سیکھ پا رہے۔ :sneaky::D
اردو تو زمانہء سکول سے ہی کافی اچھی رہی تھی۔:skywalker:
مقامی چینی زبان، جس کوCantonese کہا جاتا ہے، بہت مشکل زبان ہے۔میں تو بس انگریزی بولتا ہوں یہاں۔ یا پھر بیس تیس الفاظ جو سیکھ لیے اور زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔
مثلاً جب میں پھل خریدنے جاتا ہوں تو پھل کا نام چونکہ مجھے نہیں آتا، تو ہاتھ کا اشارہ کر چینی زبان میں کہتا ہوں "یہ" ، اور پھر پیسے دے کر خرید لیتا ہوں۔ قیمت کا بورڈ لگا ہوتا ہے۔
یا پھر، سوری، ایکسکیوز می، تھینک یو، ہاں، نہ اور اسی طرح کے چند دیگر الفاظ مقامی زبان میں۔
 
arifkarim

معطل

میرا تو خیال تھا مقامی آبادی انگریزی جانتی ہوگی جیسا کہ سنگاپور کے چینی لوگ ہیں۔
 
لاریب مرزا

محفلین
اصل میں تو وہ زیک کے لیے لگائی کہ ان کو شوق ہے نئے نئے کھانے کے تجربے کرنے کا:)
ان کو پتہ نہیں کس نے مشورہ دیا ہے زندہ آکٹوپس کھانے کا :sick: حالانکہ کچھ عجب نہیں کہ آکٹوپس کسی کا گلا جکڑ لے یا زندہ ہی معدے میں جا کر تیراکی کرے۔:D اس سے کھانے والوں کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچ سکتا ہے۔:sick:
 
معدہ میں پہنچنے سے قبل ہی تیزاب مار دیتا ہے
 
فہیم

لائبریرین
ان کو پتہ نہیں کس نے مشورہ دیا ہے زندہ آکٹوپس کھانے کا :sick: حالانکہ کچھ عجب نہیں کہ آکٹوپس کسی کا گلا جکڑ لے یا زندہ ہی معدے میں جا کر تیراکی کرے۔:D اس سے کھانے والوں کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچ سکتا ہے۔:sick:
گلے میں اٹک جانے والے واقعات تو بہرحال ہیں کہ بندہ نہ نگل سکے نہ اگل سکے:)
 
اور ذرا سوچئے کہ جب آکٹوپس کا سر دانتوں سے چپا کر اس کو پھاڑا جاتا ہوتا تو منہ کی کیا حالت ہوتی ہوگی:question:
images

ایسی ہوتی ہو گی
 
Top