کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی آپ کی دعوت کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو اور دے۔

ان شاء اللہ لگائیں گے کسی دن چکر، زیادہ امید کسی اختتام ہفتہ پر ہی ہو سکتی ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
کیا ہو رہا ہے شمشاد، کیا اب بھی کہیں سے دعوت کھا کر آ رہے ہیں؟ ملکۂ معظمہ کب آ رہی ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیا ہو رہا ہے شمشاد، کیا اب بھی کہیں سے دعوت کھا کر آ رہے ہیں؟ ملکۂ معظمہ کب آ رہی ہیں؟

ہونا کیا ہے اعجاز بھائی، مزدوری کر رہا ہوں۔

نہیں دعوت نہیں کھائی، بازار سے لا کر کھایا ہے اور کیا پوچھ رہے ہیں، ملکۂ معظمہ کی سواری 23 کو پہنچے گی جبکہ دس روزے گزر چکے ہوں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top