ماوراء
محفلین
صبح بخیر
آج تو خیر سے ماوراء ابھی بھی نظر آ رہی ہے۔ کی حال ہے ماوراء
جی میں روز ہی اس وقت ہوتی ہوں۔ لیکن آن لائن نہیں۔
صبح بخیر
آج تو خیر سے ماوراء ابھی بھی نظر آ رہی ہے۔ کی حال ہے ماوراء
یہ ماوراء کہاں ہے؟ اس کو نہیں دیکھا اب کبھی اس دھاگے پر۔
السلام علیکم!
لیجیے جناب ہماری سواری بھی خراماں خراماں پہنچ گئی۔
شمشاد بھائی اور زینب بہن! کیسے ہیں آپ؟
فاتح بھائی وہ تو گئیں اور میں بھی جا ہی رہا تھا کہ آپ کا پیغام دیکھ کر رک گیا کہ سلام کرتا چلوں۔
ساڑھے بارہ ہو گئے ہیں، صبح چار بجے رزق کی تلاش میں نکلنا ہے۔
اجازت چاہوں گا۔
وہ تو اللہ تمہیں سلامت رکھے کس نے کہا ہے کہ نہیں ہوتی ہو میری مراد یہ تھی کہ آن لائن ہوجی میں روز ہی اس وقت ہوتی ہوں۔ لیکن آن لائن نہیں۔
فاتح نہ عمار۔
اب زینب کے علاوہ کون آ سکتا ہے، آیا تو میں بھگا دوں گا۔
پھر میں ہی آجاتا ہوں اور وارث بھائی کو دعوت ہے۔۔۔
وارث بھائی! بعد از سلام، کچھ لکھا اس مصرع پر؟