السّلامُ علیکُم کیسے ہیں آپ سب ۔۔ اب شمشاد صاحب باجو یا زینب۔
باجو آپ آئیں، جب جب جی چاہے آئیں،
وہ آپ خلافِ معمول آئی تھیں ناں، اس لیے لکھا تھا۔
چھٹی کے دن تو خلاف معمول ہی آنا ہوتا ہے نا ۔ ۔ کبھی آئی تو کبھی گئی تھوڑی دیر کو آئی تو پھر گئی ۔
آپ سنائیے آج کیا پکایا بنایا ہے ۔؟ یا ہوٹل سے کھا پی لیا ۔
پکانے کا وقت ہی نہ ملا، سارا دن باہر رہا، بلکہ یوں کہیں کہ سڑکوں پر رہا۔
خیر خیریت سے ہی آئی ہے ناں سواری
ویسے تو آوارہ گردی کی کوئی عمر نہیں ہوتی، لیکن میں تو اپنی نوکری کر رہا تھا۔
چلیں ایک بار پھر لے آئیں خیر خیریت سے بغیر کسی ٹکراو کے۔
باجو دفتر کے کام سے ہی مختلف جگہوں پر جانا ہوا تھا۔
یہاں اتنی زیادہ گرمی میں دن کو کون آوارہ گردی کرئے گا
ہاں کسی سے یو ایس گپشپ لگا رہی تھی ۔ اب فون بند ہوا ہے ۔ ساتھ میں ٹیلی فلم لگی ہوئی تھی پی ٹی وی پر ۔ ''سودا '' عمیرہ احمد کی تو وہ بھی دیکھ رہی تھی ۔
صبح چھٹی ہی تو ہے آرام سے اٹھوں گی ۔ فکر نہ فاکہ عیش کر کاکا ، ۔۔ ۔