شاہ جی آپ کی دعوت کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو اور دے۔ ان شاء اللہ لگائیں گے کسی دن چکر، زیادہ امید کسی اختتام ہفتہ پر ہی ہو سکتی ہے۔