آپ کی ایکٹیویٹی بھی تو زیادہ ہے ناں۔
باجو یہ آپ کی سہیلی کہاں رہ گئیں؟ اب تو بہت زیادہ دن ہو گئے ہیں ان کو محفل سے گئے ہوئے۔
باجو، آپ ابھی تک جاگ رہی ہیں؟
جگ جگ آئیں اپنا گھر ہےایک بار کیوں شمشاد بھائی ۔۔ دو چار دفعہ چلے جائیے گا نہ ۔۔ اب آپ کے اکیلے ہونے کا اتنا خیال تو کریں گے نہ تیلے بھیا ۔۔۔۔ بھابی کے ساتھ پھر ا چکر اور ۔۔