عبدالقیوم چوہدری
محفلین
جی درست ۔۔۔۔یہ ادبی ،رسمی یا لسانی نہیں بلکہ فقط عوامی ۔ کلوکوئل۔محاورہ ہے۔واللہ اعلم ۔۔۔
البتہ مردو ں کے لیے اچھا یقیناً نہیں کیوں کہ ممانی بنانا ابھی تک سنا نہیں گیا البتہ" ممکن " ضرور ہے۔ ۔ ہر مرد عموماً کسی نہ کسی بھانجے کا ماموں تو ہوتا ہے ۔میرے تو دس بارہ ہیں۔سو میں تو آپ سے بھی زیادہ مخالف ہوا۔![]()
میں بھی متفق ہوں اس بات سے کہ یہ کوئی اچھا محاورہ نہیں ہے۔
ماموں بنانے کا ذکر کچھ عرصہ پہلے بھی چلا تھا۔