سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ضیافت کا کیا اہتمام ہے اس خوشی میں پھر ؟ :-P
کیسی ہیں آپ ؟ زندگی پتا نہیں کیا کچھ کہتی ہے ۔۔بس چلتی رہتی ہے اور ساتھ ہم بھی :)
طعام کا بھرپور اہتمام ہو گا، مینیو بتا دیجیے۔ :)
میں ٹھیک اللہ کا شکر، صبح سر میں درد ہو رہا تھا اب وہ بھی ٹھیک ہے۔
 
Top