ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

اب دیکھتے ہیں کہ میکسیکو کی دیوار کب بنے گی
پاکستانیوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی کیسے ہوگی
کیا مسلمز کو والڈ ایریا میں رکھا جاوے گا اور ان پر لازم ہوگا کہ کپڑوں پر شناختی علامت چاند تارہ واضح ٹانکیں
 
امریکی اس بات پر خوش ہو رہے ہیں کہ خلابازوں نے بھی ووٹ کاسٹ کیا ہے.
یہ کون سی بڑی بات ہے، ہمارے الیکشنز میں تو مردہ لوگ بھی ووٹ ڈالتے ہیں.
 
جس انداز سے بھورے بالوں والے اس ذی نفس نےطویل دہانے اور تنگ آنکھوں کو بھینچ کربندکیاہواہے،مابدولت تمنائی ہیں کہ کاش مسلمانوں کے خلاف بولنا اور ان کی ' محض ' برائیاں ہی دیکھنا بھی اسی طور بندکردیں!:):)
 
arifkarim

معطل

ایسے بیانات ووٹ کے حصول کیلئے دیے جاتے ہیں۔ پاکستان میں اس قسم کے بیانات کیلئے خادم اعلی بہت مشہور ہیں؛ سڑک پر گھسیٹوں گا، پیٹ پھاڑ کر پیسا نکالوں گا وغیرہ
 
درحقیقت وائٹ ریس نے اپنی کمزوری دکھائی ہے۔ یہ آخری بار ہے ۔ اس صدر کے بعد امریکہ وائٹ ریس کا ملک نہیں رہے گا اگر باقی بچا
 
Top