محمداحمد

لائبریرین
ہم حیران ہیں 13 اور 14 فروری (یعنی حضرتِ ویلنٹائن کے یومِ بیاہ) پر پی ایس ایل میچز میں تعطل کھلاڑیوں کی فرمائش پر ترتیب دیا گیا ہے یا سٹے بازوں کی ترغیب پر؟ ؟؟ :eek:
 

یاز

محفلین
ہمارے فیس بکئے آج یہ چورن بھی دھڑا دھڑ بیچ رہے ہیں۔ قوی امکان/خدشہ ہے کہ برینڈن جی جلد اس کی تردید جاری فرماویں گے۔

16708215_418093751873775_5596474765791219046_n.jpg
 

محمد وارث

لائبریرین
تاریخ اتنی بھی ویلی نہیں ہے جی!!!
ویسے پاکستان کی تاریخ کافی ویلی ہے۔
اب نہ دہرائے تو حیرت ہوتی ہے۔ :p
چلیں آپ سب کی تھوڑی تھوڑی باتیں مان لیتے ہیں۔ تاریخ دہرا لے اپنے آپ کو لیکن فائنل میں نہ دہرائے :)
 
چلیں آپ سب کی تھوڑی تھوڑی باتیں مان لیتے ہیں۔ تاریخ دہرا لے اپنے آپ کو لیکن فائنل میں نہ دہرائے :)
ہمرے سنگا،مہیلا نے تو جواب دے دیا۔اُمید ہے آپکے سر ویون رچرڈز ہی تشریف لے آئیں تو ہم بھی آپکی بات مان لیتے ہیں کہ فائنل تک تو ضرور دہرائے وغیرہ۔:)
 
Top