سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
" اگر آپ کی خبر سچی نکلی تو آپ کو نمبر ایک صحافی ہونے کا اعزاز دیا جائے گا لیکن اگر یہ خبر غلط نکلی تو آپ سوچ نہیں سکتے کہ آپ کے ساتھ کیا ہوگا۔"
جسٹس ثاقب نثار ،چیف جسٹس پاکستان
واقعی ڈاکٹر صاحب کے لیے تین ماہ ٹی وی سکرین سے دور رہنا اتنا ہی اذیت ناک ہے۔
ایک دن کی پھانسی آسان کام ہے، تین ماہ تک ٹی وی پر شکل نہ دکھانا مشکل کام۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top