آجکل ہر پاکستانی ادارے کو جمہوریت کا بخار چڑھ چکا ہے۔ اللہ خیر کرے
بابا رحمتا جمہوریت، احتساب، صاف پانی، صحت، تعلیم، مچھروں کا خاتمہ، آثار قدیمہ کی دیکھ بھال، وغیرہ وغیرہ سب کچھ دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔۔ نہیں رکھتا تو عام لوگوں کے مقدموں دہائیوں سے چل رہے مقدمات فیصل کروانے کا ارادہ نہیں رکھتا۔
ویسے کمال مہربانی (اور ضروری سرعت وغیرہ) کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس مقمدمے کی سنچری ہوتے ہی اس کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔اصل لطیفہ ذیل میں پیش خدمت ہے
سپریم کورٹ کے باہر 99 سالہ پرانے کیس کی سالگرہ منائی گئی
یہ خود ہی ہر فن مولیٰ ہیںمریم نواز کا صالح ظفر کون ہے؟
خالد محمود چوہدری یہ لطائف کی لڑی ہے۔ آپ شائد حقائق سمجھ کر کاٹے مار رہے ہیں
وقار یہ مداخلت نہ کرے تو یہ فوج کو بھی پنجاب پولیس بنا دیںآج ۲۳ مارچ کی پریڈ کے دوران آرمی چیف کی مداخلت.
پریڈ کے سلامی کے چبوترے کے قریب آنے پر سب کھڑے ہوگئے لیکن وزیراعظم عباسی بیٹھے رہے..چنانچہ آرمی چیف کی مداخلت پر. ..چونک پڑے اور فورا اٹھ کھڑے ہوئے.....
پیرنی اور مرید (عامر لیاقت) کی حرکتوں سے بھی اس بات کی تصدیق ہوتی ہے۔اندر کی خبر کچھ اس طرح سے ہے کہ عامر لیاقت صاحب عمران کی نئی زوجہ ماجدہ کے اور خاور مینکا کی سابقہ زوجہ کے مرید ہیں اور غالباً انہی پیرنی صاحبہ کے کہنے پر تحریک انصاف جوائن کی ہے
عظمٰی کے لطائف کی لڑی الگ بنائی جائے-
کل ایک اُڑتی اُڑتی خبر پڑھی تھی کہ عبوری وزیراعظم ایک سابق چیف جسٹس ہوں گے۔ یعنی اگلے الیکشن میں نون لیگ کی خیر نہیں ہےابھی بھی وقت ہے، عظمٰی آج کل نرگس جی والی فارم میں لڑی بنا لی جائے-