آج کی تصویر

میں نے بھی چھت پر جا کر مکمل غائب ہونے تک کا نظارہ کیا۔
موبائل کیمرہ انصاف نہیں کر سکتا تھا، اس لیے تصویر بھی نہ لے سکا۔

میں نے کئی دفعہ چھت کا چکر لگایا لیکن مسلسل بادلوں نے ادارے کو یہ دلکش مناظر دیکھنے سے محروم رکھا-
 
میں نے بھی چھت پر جا کر مکمل غائب ہونے تک کا نظارہ کیا۔
موبائل کیمرہ انصاف نہیں کر سکتا تھا، اس لیے تصویر بھی نہ لے سکا۔
بھیا کراچی میں تو بادلوں کی وجہ سے ہم بلڈ مون کا نظارہ کرنے مین ناکام رہے ۔رات ایک بجے تک ہم نے انتظار کیا تھا کہ شاید بادل ہٹ جائیں ۔
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
Top