عبداللہ محمد
محفلین
شکریہ گوگل
بہت خوبصؤرت ھےاس تصویر نے 2014 کے وکی پیڈیا کے مونومنٹس کے فوٹوگرافی کے مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کی۔ یہ یوکرائن میں "ہولی ماؤنٹین لاورا" نامی موناسٹری کی تصویر ہے۔
بہت زبردست ! ہم آج صبح سے نیٹ پر کل کے بلڈ مون کی تصویریں ہی تلاش کر رہے تھے ،
میں نے بھی چھت پر جا کر مکمل غائب ہونے تک کا نظارہ کیا۔
موبائل کیمرہ انصاف نہیں کر سکتا تھا، اس لیے تصویر بھی نہ لے سکا۔
بھیا کراچی میں تو بادلوں کی وجہ سے ہم بلڈ مون کا نظارہ کرنے مین ناکام رہے ۔رات ایک بجے تک ہم نے انتظار کیا تھا کہ شاید بادل ہٹ جائیں ۔میں نے بھی چھت پر جا کر مکمل غائب ہونے تک کا نظارہ کیا۔
موبائل کیمرہ انصاف نہیں کر سکتا تھا، اس لیے تصویر بھی نہ لے سکا۔
اسلام آباد میں مطلع تقریباً صاف تھا۔ خاص طور پر چاند کی طرف کوئی بادل نہیں تھےمیں نے کئی دفعہ چھت کا چکر لگایا لیکن مسلسل بادلوں نے ادارے کو یہ دلکش مناظر دیکھنے سے محروم رکھا-
پھر بحالت مجبوری کھڑکی والے چاند کو دیکھ کر چار بجے نیچے اتر آئے!!!بھیا کراچی میں تو بادلوں کی وجہ سے ہم بلڈ مون کا نظارہ کرنے مین ناکام رہے ۔رات ایک بجے تک ہم نے انتظار کیا تھا کی شاید بادل چھنٹ جائیں ۔
بڑا ہی کوئی تہجد و فجر گزار قسم کا کھڑکی والا چاند ہوگا پھر!پھر بحالت مجبوری کھڑکی والے چاند کو دیکھ کر چار بجے نیچے اتر آئے!!!
جی ہاں۔۔۔بڑا ہی کوئی تہجد و فجر گزار قسم کا کھڑکی والا چاند ہوگا پھر!
اس چاند کو بھی گرہن لگا تھا؟پھر بحالت مجبوری کھڑکی والے چاند کو دیکھ کر چار بجے نیچے اتر آئے!!!
جی ہاں ۔۔۔اس چاند کو بھی گرہن لگا تھا؟
درمیان میں کیا آنے سے گرہن لگا تھاجی ہاں ۔۔۔
چار بجے کے بعد !!!
بیگم کی آواز!!!درمیان میں کیا آنے سے گرہن لگا تھا