آج کی تصویر

KJ1mMWD.png

zelgcgf.png

ly4IlrE.png

nGiZA0C.png

fhFtojj.png
 

عظیم

محفلین
بھیا کراچی میں تو بادلوں کی وجہ سے ہم بلڈ مون کا نظارہ کرنے مین ناکام رہے ۔رات ایک بجے تک ہم نے انتظار کیا تھا کہ شاید بادل ہٹ جائیں ۔
یہاں لاہور میں بھی تقریبا ساڑھے بارہ بجے تک بادلوں میں چھپا ہوا تھا چاند۔ جب نظر آیا تو اتنا گرہن محسوس نہیں ہوا تھا ۔ تصویروں میں جیسا نظر آتا ہے وہ کھلی آنکھ سے دیکھنے میں نظر نہیں آتا۔
 

یاز

محفلین
IMG20180728002447.jpg

جیسا کہ پہلے بتایا کہ موبائل کیمرہ انصاف کرنے سے قاصر تھا اور ہالہ بھی پھیلا ہوا تھا۔ البتہ قریب ہی مریخ بھی پوری طرح روشن تھا۔
اوہ اچھا، وہ مریخ تھا۔
کل میں بھی چاند گرہن کے وقت اتنے روشن ستارے یا سیارے کو دیکھ کر حیران ہو رہا تھا۔ میرا گماں تھا کہ شاید کوئی سیٹلائٹ ہے
 
اوہ اچھا، وہ مریخ تھا۔
کل میں بھی چاند گرہن کے وقت اتنے روشن ستارے یا سیارے کو دیکھ کر حیران ہو رہا تھا۔ میرا گماں تھا کہ شاید کوئی سیٹلائٹ ہے
اس وقت میرا بھی یہی گمان تھا۔ کہ کوئی سیٹلائٹ کھڑا تصویریں کھینچ رہا ہے۔ :p
صبح کہیں پڑھا کہ یہ مریخ تھا۔
 
IMG20180728002447.jpg

جیسا کہ پہلے بتایا کہ موبائل کیمرہ انصاف کرنے سے قاصر تھا اور ہالہ بھی پھیلا ہوا تھا۔ البتہ قریب ہی مریخ بھی پوری طرح روشن تھا۔
بالکل ایسی تصویر ان دونوں کی مجھ سے بن پائی تھی اور سوچا تھا بقیہ تصاویر نیٹ سے لوں گی!

عبداللہ محمد بھائی نے اچھی شراکت کی لیکن یہ سمجھ نہیں آئی کہ اچھے کیمرے کا اثر تو ہے ہی لیکن گریس میں یا بعض جگہوں پہ جہاں اتنا بڑا چاند زمین پہ اترا ہوا یا سامنے نظر آتا ہے اس کی کیا وجہ ہے ان جگہوں پر؟
 

عرفان سعید

محفلین
کہاں انگلش اور کہاں انگریزی ، یہ تو ندی کے دو کناروں جیسے ہیں ۔

اچھا، اچھا! میں پٹری کی دونوں لائنوں جیسا سمجھی تھی!
کس انگلش اور انگریزی کے چکر میں پھنسے ہوئے ہیں۔
یہاں فن لینڈ والے تو فِنگلش بول گئے۔
 
Top