م حمزہ
محفلین
اور ہندوستان والے ہنگلش۔کس انگلش اور انگریزی کے چکر میں پھنسے ہوئے ہیں۔
یہاں فن لینڈ والے تو فِنگلش بول گئے۔
اور ہندوستان والے ہنگلش۔کس انگلش اور انگریزی کے چکر میں پھنسے ہوئے ہیں۔
یہاں فن لینڈ والے تو فِنگلش بول گئے۔
یہ کون سا اخبار ہے؟
انگریزی کا ۔
تُسے تے لڑائی ای مُکا دتی۔۔پکوڑوں والا نہیں !
سپرٹیلی فوٹو لینز اور کمپوزیشن ایسی کہ زمینی منظر بھی نظر آئےگریس میں یا بعض جگہوں پہ جہاں اتنا بڑا چاند زمین پہ اترا ہوا یا سامنے نظر آتا ہے اس کی کیا وجہ ہے ان جگہوں پر؟
بہترین سوچ کی عکس بندی۔
سچ بتائیں آپ کو یہ بنانے کا خیال کیسے آیا؟
واوَ۔ گریٹ تابش بھائی۔
ایک دوست کی فیس بک وال سے
یعنی یہ دوسرے دور کی تصویر ہو سکتی ہے۔لندن میں گول میز کانفرنس کے تین دور ہوئے تھے۔۔۔
پہلا دور ۱۰؍نومبر ۱۹۳۰ء سے ۱۹ ؍جنوری ۱۹۳۱ء تک جاری رہا۔ ۔۔
دوسرا دور ۷؍ ستمبر ۱۹۳۱ء سے یکم دسمبر ۱۹۳۱ء تک جاری رہا۔۔۔
تیسرا دور ۱۷؍نومبر۱۹۳۲ء سے ۲۴؍ نومبر ۱۹۳۲ء تک جاری رہا۔۔۔
پہلے دور میں ڈاکٹر اقبال شریک نہیں تھے، یہ دوسرے دور میں شامل ہوئے، جبکہ قائد اعظم پہلے اور دوسرے دور میں شریک رہے لیکن ان دونوں کی ناکامی کے بعد دل بر داشتہ ہوکر تیسرے دور میں شریک نہیں ہوئے۔
جی ، یہ دوسرے دور ہی کی تصویر ہے ۔۔۔یعنی یہ دوسرے دور کی تصویر ہو سکتی ہے۔