سارہ خان
محفلین
کوئی ہمیں بھی مس کرتا ہے یا نہیں
السلام علیکم سب بھائیوں کو
سب مس کرتے ہیں فرزوق ۔۔ آپ کے لئے سالگرہ کا دھاگہ بھی کھولا گیا تھا اور عید مبارک بھی دی گئ تھی ۔۔
کوئی ہمیں بھی مس کرتا ہے یا نہیں
السلام علیکم سب بھائیوں کو
آپ میرے لیے اتنا بھی نہی کر سکتیں +رونا+
میں اپنی چاہت کو مس کر رہا ہوں،ایسی چاہت،جس کی یاد بھی دسترس میں نہیں۔۔۔ایسی یادیں جو ہزاروںمیل دور پردیس میںہیں۔۔۔لیکن میں ہزاروں میل دور دیس میں ہوں۔۔دیس کا احساس بھی نرالہ ہوتا ہے۔لیکن وہ جس کی چاہت پردیس میں ہو،وہ کیا خاک سمجھے دیس کی چاہت۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے اپنی زندگی یاد آ رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔آٰی مس یو جان۔۔۔۔۔۔۔لوٹآو نا؛تم کیوں ایسا کرتی ہو۔۔۔۔جلدی آنا جان'۔۔آٰی مس یو ۔
ہمارا بھی سلام پہنچا دیجیئے۔
اور یہ تو اندر کی خبر لگتی ہے کہ ان کو کمپیوٹر ملنے والا ہے۔ کون لے کر دے رہا ہے؟
پھر میں بھی اپنی سالگرہ ذرا قریب لے آؤں۔
میں اپنی چاہت کو مس کر رہا ہوں،ایسی چاہت،جس کی یاد بھی دسترس میں نہیں۔۔۔ایسی یادیں جو ہزاروںمیل دور پردیس میںہیں۔۔۔لیکن میں ہزاروں میل دور دیس میں ہوں۔۔دیس کا احساس بھی نرالہ ہوتا ہے۔لیکن وہ جس کی چاہت پردیس میں ہو،وہ کیا خاک سمجھے دیس کی چاہت۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے اپنی زندگی یاد آ رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔آٰی مس یو جان۔۔۔۔۔۔۔لوٹآو نا؛تم کیوں ایسا کرتی ہو۔۔۔۔جلدی آنا جان'۔۔آٰی مس یو ۔
اے کی گل ہوئی۔استادِ محترم ۔۔۔۔ نے کچھ دن قبل ایک دھاگہ دیوالی کے تہوار پر کھولا تھا ۔ لوگ دیوالی کی مبارکباد دینے پر لٹھ لےکر پیچھے پڑگئے ۔ استاد محترم نے نہ صرف اپنا پہلا پیغام ( جو کہ اس دھاگے کی وجود کاباعث تھا ) اس کو حذف کیا بلکہ اس دن سے محفل پر نظر بھی نہیں آئے ہیں ۔![]()
شمشاد بھائی مگر وہ محفل پر کیوں نہیں آرہے؟