کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
کوئی ہمیں بھی مس کرتا ہے یا نہیں

السلام علیکم سب بھائیوں کو

سب مس کرتے ہیں فرزوق ۔۔ آپ کے لئے سالگرہ کا دھاگہ بھی کھولا گیا تھا اور عید مبارک بھی دی گئ تھی ۔۔:) لیکن یہ آپ کیوں بھول گئے تھے اتنے عرصے تک محفل کو ۔۔؟ سب خیریت تھی نہ ۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
آپ میرے لیے اتنا بھی نہی کر سکتیں +رونا+

اتناُ کرسکتی ہوں پر اتنا نہیں ۔۔۔
animated0137.gif
 
شمشاد

لائبریرین
یعنی 90 فیصد آپ کر دیں گی، چلیں ٹھیک ہے، باقی کے دس فیصد کا میں کہیں سے انتظام کرتا ہوں۔
 
حسن علوی

محفلین
میں اپنی چاہت کو مس کر رہا ہوں،ایسی چاہت،جس کی یاد بھی دسترس میں نہیں۔۔۔ایسی یادیں جو ہزاروں‌میل دور پردیس میں‌ہیں۔۔۔لیکن میں ہزاروں میل دور دیس میں ہوں۔۔دیس کا احساس بھی نرالہ ہوتا ہے۔لیکن وہ جس کی چاہت پردیس میں ہو،وہ کیا خاک سمجھے دیس کی چاہت۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے اپنی زندگی یاد آ رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔آٰی مس یو جان۔۔۔۔۔۔۔لوٹ‌آو نا؛تم کیوں ایسا کرتی ہو۔۔۔۔جلدی آنا جان'۔۔آٰی مس یو ۔

[ARABIC]لاحول ولا قوت[/ARABIC]
 
تیشہ

محفلین
فرزانہ کا سلام سب کو ۔ ۔۔
حاضری لگائیے فرزانہ کی ۔۔۔
سالگرہ آرہی ہے فرزانہ کی سولہ دسمبر ۔ ۔۔۔ تو امیدُ فرزانہ کو اک نئا کمپیوٹر گفٹ ملنے والا ہے :grin:
(آپ نے تو لے کر دیا نہیں :rolleyes: )
 
شمشاد

لائبریرین
ہمارا بھی سلام پہنچا دیجیئے۔

اور یہ تو اندر کی خبر لگتی ہے کہ ان کو کمپیوٹر ملنے والا ہے۔ کون لے کر دے رہا ہے؟
پھر میں بھی اپنی سالگرہ ذرا قریب لے آؤں۔
 
تیشہ

محفلین
ہمارا بھی سلام پہنچا دیجیئے۔

اور یہ تو اندر کی خبر لگتی ہے کہ ان کو کمپیوٹر ملنے والا ہے۔ کون لے کر دے رہا ہے؟
پھر میں بھی اپنی سالگرہ ذرا قریب لے آؤں۔

پہنچا دیا تھا فکر ناٹ ۔۔۔

آپکو اس سے کیا کون لے کر دے رہا ہے :( آپ نے تو نہیں لے کر دیا ناں :rolleyes:
(میں نہیں لے کر دے رہی
sssss.gif
)
 
شمشاد

لائبریرین
میں اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ شاید میری بھی قسمت یاوری کر جائے اور مجھے بھی کوئی لے دے۔
 
زینب

محفلین
میں اپنی چاہت کو مس کر رہا ہوں،ایسی چاہت،جس کی یاد بھی دسترس میں نہیں۔۔۔ایسی یادیں جو ہزاروں‌میل دور پردیس میں‌ہیں۔۔۔لیکن میں ہزاروں میل دور دیس میں ہوں۔۔دیس کا احساس بھی نرالہ ہوتا ہے۔لیکن وہ جس کی چاہت پردیس میں ہو،وہ کیا خاک سمجھے دیس کی چاہت۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے اپنی زندگی یاد آ رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔آٰی مس یو جان۔۔۔۔۔۔۔لوٹ‌آو نا؛تم کیوں ایسا کرتی ہو۔۔۔۔جلدی آنا جان'۔۔آٰی مس یو ۔

لے دس۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
 
ظفری

لائبریرین
استادِ محترم ۔۔۔۔ نے کچھ دن قبل ایک دھاگہ دیوالی کے تہوار پر کھولا تھا ۔ لوگ دیوالی کی مبارکباد دینے پر لٹھ لےکر پیچھے پڑگئے ۔ استاد محترم نے نہ صرف اپنا پہلا پیغام ( جو کہ اس دھاگے کی وجود کاباعث تھا ) اس کو حذف کیا بلکہ اس دن سے محفل پر نظر بھی نہیں آئے ہیں ۔ :rolleyes:
 
دوست

اے کی گل ہوئی۔
کر لو یار کمائیاں اس میں لٹھ لے کر پیچھے پڑنے والی کیا بات تھی۔
لیکن بات تھی بھی انتہا پسندی۔ :confused:
 
شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں تو کوئی انتہاء پسندی نہیں تھی۔
اب اگر کسی کو دیوالی کے متعلق معلوم نہیں ہے اور اس نے پوچھ لیا کہ یہ کیا ہے تو کوئی مضائقہ نہیں تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top