کیا حال ہیں چھوٹے بھاآج میں ٹھیک نہیں
اک تو میری انگلی گرم گرل ِ کے ساتھ لگی جلی
![]()
دوسرا آج امی گئیں واپس پاکستان ۔ ۔۔تیسرا میری طیبعت ٹھیک نہیں
سسُت ہورہی ہوں
چوتھا مجھے صبح پھر کام پر جانا ہے مطلب آج دیر تک شگفتہ ۔ فرحت سے گپشپ نہیں لگا سکتی
![]()
![]()
پانچواں ۔ ۔۔ ۔میرا کمرے کا بلب ابھی تک لگا نہیں ۔۔