ایک دم جھکّاس
آپ کو پتہ ہی ھے میری ہونہاری کا میں کوئی کام کروں اور اچھا نہ ہو سوچنا وی نا
میری آج کی حاضری بروز
13 ذیعقدالحرام 1428ہجری بمطابق ہفتہ 24 اکتوبر 2007 عیسویں
السلام علیکم شمشاد بھائی ۔ آج چائے کا اسکور کیا رہا !
اور آپ کے بعد پھر میں آ گیا۔ کہیے کیسی رہی؟