کون ھے جو محفل میں آیا (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
کیا حال ہیں چھوٹے بھا :confused: آج میں ٹھیک نہیں :( اک تو میری انگلی گرم گرل ِ کے ساتھ لگی جلی :(
دوسرا آج امی گئیں واپس پاکستان ۔ ۔۔ :( تیسرا میری طیبعت ٹھیک نہیں :( سسُت ہورہی ہوں :( چوتھا مجھے صبح پھر کام پر جانا ہے مطلب آج دیر تک شگفتہ ۔ فرحت سے گپشپ نہیں لگا سکتی
cry6.gif
cry6.gif
 
قیصرانی

لائبریرین

پانچواں ۔ ۔۔ ۔ :( میرا کمرے کا بلب ابھی تک لگا نہیں ۔۔
cry6.gif

اوہ بیچاری باجو۔ اتنے ڈھیر سارے مسائل اکٹھے کر لئے؟‌:( کچھ تو اپنے آپ پر رحم کریں۔ ایک دن ایک مسئلہ رکھیں تو بہتر نہ ہوگا کیا؟

اب انگلی کیسی ہے؟ کچا آلو پیس کر لگانے سے فرق پڑتا ہے۔ یا پھر ٹوتھ پیسٹ لگائیں
 
ظفری

لائبریرین
السلام علیکم !
کیسے ہیں وارث اور شمشاد بھائی ۔ ؟ اس دوران اگر کوئی اور دوست بھی محفل پر آگیا ہو تو اسے بھی السلام علیکم ۔
 
محمد وارث

لائبریرین
وعلیکم السلام ظفری بھائی، میں الحمد للہ ٹھیک ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ کے مزاج بھی بخیر ہونگے۔
 
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔ ایک نیا دھاگہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ کیا بات ہے۔۔۔ کیا ہی بات ہے۔۔۔۔۔
ظفری بھائی، وارث بھائی، شمشاد بھائی۔۔۔۔۔ فردآ فردآ آداب۔۔۔! کیا حال چال ہیں؟
 
ظفری

لائبریرین
الحمداللہ عمار ۔۔۔ آپ سناؤ کیا حال چال ہیں ۔ اور کراچی کا موسم کیسا چل رہا ہے ۔ ؟
 
میں ٹھیک ٹھاک الحمد للہ۔ کراچی کا موسم اب بدلنے لگا ہے۔ ٹھنڈک بڑھ رہی ہے پر ابھی راستے میں تو سخت دھوپ برداشت کی۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کیا حال ہیں چھوٹے بھا :confused: آج میں ٹھیک نہیں :( اک تو میری انگلی گرم گرل ِ کے ساتھ لگی جلی :(
دوسرا آج امی گئیں واپس پاکستان ۔ ۔۔ :( تیسرا میری طیبعت ٹھیک نہیں :( سسُت ہورہی ہوں :( چوتھا مجھے صبح پھر کام پر جانا ہے مطلب آج دیر تک شگفتہ ۔ فرحت سے گپشپ نہیں لگا سکتی
cry6.gif
cry6.gif

السلام علیکم بوچھی

کیسی ہیں ؟ آپ تو کیک بنانا تھا کل پھر یہ انگلی کے ساتھ کیا کر لیا
 
تیشہ

محفلین
شگفتہ آکر بتاتی ہوں کہ کیا ہوا ؟ ابھی میں نکل رہی شاپنگ کو ۔ بچے میرے سر پر کھڑے :grin: اور دو بڑی والی بہنیں بھی آرہی ۔ شاپنگ کو نکل رہے ہیں سب ،
شام کو آئیے گا ، ۔۔ تو بات ہوتی ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top