کون ھے جو محفل میں آیا (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
جی۔ لیکن نسبتاً بہتر قسم کا کہ خود تیار کرتے ہیں نا

ویسے فاسٹ‌ فوڈ کو یہاں Ruska ruoka کہا جاتا ہے۔ یعنی ردی خوراک :cool:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے ردی خوراک

پتہ ہے یہاں کتنا کھاتے ہیں لوگ، آپ اندازہ نہیں کر سکتے۔ مجھے تو لگتا ہے سعودی لوگ گھروں میں پکاتے ہی نہیں۔
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم بوچھی

کیسی ہیں ؟ آپ تو کیک بنانا تھا کل پھر یہ انگلی کے ساتھ کیا کر لیا




ٹھیک ہوں آج شگفتہ ، ۔۔۔
sssss.gif

بس پرسوں رات کچھ ٹھیک نہیں تھی ۔ ۔مگر اب نیند پوری ہوئی تو فریش ہوں ،۔۔
کیک کو چیک کرتے کرتے بے دھیانی میں انگلی ہلکی سے اون گرِ ِل کے ساتھ ٹچ ہوگئی تھی :(
اب ٹھیک ہے ۔
sssss.gif
 

تیشہ

محفلین
ٹھیک ہے بوچھی ، اگر جاگ سکی تو نازل ہوجانا ہے میں ۔ اور ہاں شاپنگ کرتے ہوئے مجھے ضرور یاد رکھیں :)




sssss.gif
آج میں اپنے ڈریسز خریدے شاپنگ کا مزہ آیا ۔ ۔۔ اب جلدی سے کوئی شادی ۔ ۔ کوئی سالگرہ آئے تو میں پہنوں ۔ ۔ ۔
یہ دیکھئیے آج میں ولایتی ڈریسز لائی ، ۔۔ ۔ ۔
Copy3ofDSCF1789.jpg

سوچا پہن کر ماڈلنگ کرکے بھی تو دیکھاوں ۔ ۔۔

CopyofDSCF1784.jpg


یہ دو میں لائی ۔ ۔۔ اب ایک امن کی شادی پر پہنوں گی ۔۔ ۔
sssss.gif
دوسرا فضہ کی شادی پر ۔ ۔۔ ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ارے ردی خوراک

پتہ ہے یہاں کتنا کھاتے ہیں لوگ، آپ اندازہ نہیں کر سکتے۔ مجھے تو لگتا ہے سعودی لوگ گھروں میں پکاتے ہی نہیں۔

یہاں‌بھی آدھی قوم موٹاپے کا شکار ہو رہی ہے۔ فاسٹ فوڈز کی بدولت۔ ابھی کل ریڈیو پر بتا رہے تھے کہ گذشتہ ایک سال میں فننش مردوں کا اوسط وزن ایک کلو بڑھا ہے اور عورتوں کا پچھلے تین سال میں اوسط وزن آدھا کلو
 

تیشہ

محفلین
اوہ بیچاری باجو۔ اتنے ڈھیر سارے مسائل اکٹھے کر لئے؟‌:( کچھ تو اپنے آپ پر رحم کریں۔ ایک دن ایک مسئلہ رکھیں تو بہتر نہ ہوگا کیا؟

اب انگلی کیسی ہے؟ کچا آلو پیس کر لگانے سے فرق پڑتا ہے۔ یا پھر ٹوتھ پیسٹ لگائیں




جی چھوٹے بھا ۔ ۔ ۔کبھی کبھی سسُت ہوجاتی ہوں ۔۔ مگر آرام پھر بھی نہیں کرسکتی کہ میں ہی بستر پر پڑجاؤں تو گھر کیسے چلے گا :(
انگلی بہتر ہے ۔ ٹوتھ پیسٹ ہی لگا کر سوگئی تھی صبح تک ٹھیک ٹھاک ۔۔ ۔ ۔
sssss.gif
 

قیصرانی

لائبریرین
جی چھوٹے بھا ۔ ۔ ۔کبھی کبھی سسُت ہوجاتی ہوں ۔۔ مگر آرام پھر بھی نہیں کرسکتی کہ میں ہی بستر پر پڑجاؤں تو گھر کیسے چلے گا :(
انگلی بہتر ہے ۔ ٹوتھ پیسٹ ہی لگا کر سوگئی تھی صبح تک ٹھیک ٹھاک ۔۔ ۔ ۔
sssss.gif

شکریہ باجو۔ اچھا ہے نا کہ اب آپ رسی ٹاپنے لگ گئی ہیں:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top