آپ کا شمار میرے والے گروپ میں ہوتا ہے۔لیں ہم حاضر ہو گئے خود ہی ,تقریبا21 ماہ میں 10828 مراسلے ,
اب کیا حکم ہے ہمارے لیے ,آپ ہمارا شمار کس درجے میں کریں گی۔![]()
یعنی بد روح ,آپ کا شمار میرے والے گروپ میں ہوتا ہے۔
ویلے مصروف
وہ، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ نام لو اور حاضر۔یعنی بد روح ,![]()
لیں ہم حاضر ہو گئے خود ہی ,تقریبا21 ماہ میں 10828 مراسلے ,
اب کیا حکم ہے ہمارے لیے ,آپ ہمارا شمار کس درجے میں کریں گی۔![]()
اس حساب سے محفل کا "زکوٹا جن" کون ہوا بھلا!آپ کا شمار میرے والے گروپ میں ہوتا ہے۔
ویلے مصروف
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
صہیب کیا حال ہے؟
محفل پہ اتنے طویل عرصہ میں آپ کے مراسلوں کی تعداد اتنی کم کیوں رہی؟
وہ کم از کم بھوت تو نہیں ہیں۔سید تراب کاظمی بھی کافی عرصہ سے غائب ہیں۔
آخری مراسلہ ڈھائی سال قبل کیا تھا۔ پھر شاید کوہ قاف چلے گئے۔وہ کم از کم بھوت تو نہیں ہیں۔یا پھر اب بن گئے ہیں ارتقا کی لڑی زندہ ہونے کے بعد؟
![]()
ویسے مذاق ایک طرف۔۔۔۔کسی سے ان کا رابطہ ہو تو خیریت ضرور دریافت کرنی چاہیے۔آخری مراسلہ ڈھائی سال قبل کیا تھا۔ پھر شاید کوہ قاف چلے گئے۔![]()
اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ ایک سچے بھوت ہیں۔وعلیکم السلام
الحمدللہ!
محفل میں آپ مجھے ایک خاموش بھوت کی حیثیت دے سکتی ہیں اور مراسلوں کی کمی کی ایک وجہ یہ کہ مجھے سننا اور پڑھنا زیادہ پسند ہے بولنے اور لکھنے کی نسبت
لیکن ان کے اوتار پہ تو لکھا نظر آرہا ہے آخری مراسلہ آج بوقت۔۔۔۔۔۔آخری مراسلہ ڈھائی سال قبل کیا تھا۔ پھر شاید کوہ قاف چلے گئے۔![]()
پھر تو حقیقت میں بھی بھوت ہوئے!لیکن ان کے اوتار پہ تو لکھا نظر آرہا ہے آخری مراسلہ آج بوقت۔۔۔۔۔۔
محمد سعد کو بھی ان میں شامل سمجھا جائے؟
ان سب جنات سے 4 ماہ پہلے ملے ہوتے تو ہمارا ندامت کا احساس مفاخرت میں بدل جاتا۔
ویسے عالمِ جنات میں ملاقات تو ہونی چاہیے آپس میں۔آن سب جنات سے 4 ماہ پہلے ملے ہوتے تو ہمارا ندامت کا احساس مفاخرت میں بدل جاتا۔