آج کی تصویر

سید عمران

محفلین
بھیا ذرا دھیان سے کہنی یہ والی خاطر تواضع نہ ہو ۔
:beating::beating::beating:
نہیں جی یہ والی تواضع نہیں کرتے۔ :warzish:البتہ ان کے آنے سے پہلے تھوڑی ورزش کر لینی چاہیے
عمران کے خلاف نواز زرد آری ملی بھگت!!!
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
کوئی ملی بھگت نہیں ہے میرا مطلب یہ تھا ایسے جنگلوں میں جانے کیلئے تھوڑا تیز تندرست اور چاک و چوبند ہونا چاہیے آخر آپ نے ہر جگہ دیکھنی ہے نا!!!!!
بھئی شہری لوگ اتنے چاق و چوبند کہاں...
ہاں مہینہ ڈیڑھ رہ کر یہاں کے عادی ہوجائیں گے...
ہمیں کون سا واپسی کی جلدی ہے!!!
:D:D:D
 
سید عمران نے کہا:
بھئی شہری لوگ اتنے چاق و چوبند کہاں...
ہاں مہینہ ڈیڑھ رہ کر یہاں کے عادی ہوجائیں گے...
ہمیں کون سا واپسی کی جلدی ہے!!!
:D:D:D
اچھا جی ذرا برف بھاری میں آنا ایک دو دن میں مزا آجائے گا پھر خود ہی کہیں گے ہم بہت تنگ ہو گئے
 
Top