اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

ہمیں ایسا لگا کہ دونوں نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کِیا ہے. دونوں میں سے کسی ایک نے بھی اپنی بات ماننے پر اصرار نہیں کیا. رائے کا اظہار کرنا سب کا بنیادی حق ہے اور کس نے کیا بات ماننی ہے اور کیا نہیں ماننی یہ بھی! امید ہے ماحول ہمیشہ کی طرح نہایت دوستانہ رہے گا اور اپنی رائے کا اظہار کرنے کے لیے الفاظ کا انتخاب کرتے ہوئے سب اس بات کا خیال بھی رکھیں گے کہ جس شخص پر رائے دی جا رہی ہے ظاہر ہے اس کی بھی کوئی رائے ہے تو اس نے ایسا کیا ہے! امید ہے ہماری طرح آپ بھی یہاں تک پڑھتے پڑھتے پچھلا سب بھول بھال گئے ہوں گے! :daydreaming:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
کیوں کہ ابھی تعداد کی کوئی خاص قید نہیں لہذا چند ایک نمونے اور۔۔۔۔

ایک پیڑ پر خوفناک مخلوق کا بسیرا ۔۔۔ !!!! ہوہوہو ۔۔۔ ہاہاہا !!!

ویمپائر بیٹس ۔ خون آشام چمگادڑیں ۔

pxSkyKG.jpg
 
Top