فرقان احمد
محفلین
تحمل، مرشدی! تحمل!مجھے اپنی بات منوانے میں یقیناً کوئی دلچسپی نہیں اور نہ ہی کسی کے ماننے یا نہ ماننے سے اس کی قدر میں کمی یا بیشی ہو جائے گی۔ میں نے جو محسوس کیا ہے بیان کر دیا ہے!
تحمل، مرشدی! تحمل!مجھے اپنی بات منوانے میں یقیناً کوئی دلچسپی نہیں اور نہ ہی کسی کے ماننے یا نہ ماننے سے اس کی قدر میں کمی یا بیشی ہو جائے گی۔ میں نے جو محسوس کیا ہے بیان کر دیا ہے!
آپ دونوں اب ہتھیار پھینک دیں تو بہتر ہےتحمل، مرشدی! تحمل!
نہیں، نہیں! ابھی کہاں! آپ دیا سلائی سلگائیے۔آپ دونوں اب ہتھیار پھینک دیں تو بہتر ہے
تحمل؟ میں نے تو اپنی رائے دوستانہ انداز میں پیش کی تھی!تحمل، مرشدی! تحمل!
لڑی کو ٹریک پر رہنے دینا مناسب ہے۔ کیا خیال ہے؟تحمل؟ میں نے تو اپنی رائے دوستانہ انداز میں پیش کی تھی!
لڑی کو ٹریک پر رہنے دینا مناسب ہے۔ کیا خیال ہے؟
اس سے مزید آگے جانا بحث کو دعوت دینے کے مترادف ہے جس کا بوجھ یہ لڑی شاید نہیں سنبھال سکتی!
شکر ہے سیز فائر ہو گیا
آپ اپنی عادت سے مجبور ہیں شاید! سیز فائر، جنگ کا کوئی سین نہیں تھا، اور نہ ہے۔ اس لڑی کی جان بخشی بہتر ہے۔ کسی اور لڑی میں تشریف لائیے۔شکر ہے سیز فائر ہو گیا
یہ درخت نیچرل ہے یا کسی نے باقاعدہ وہاں جا کر اگایا ہے؟
یہ تو سفیدے کا درخت لگ رہا ہے ۔
اپنے گھر کے باہر؟
سفیدے کا صرف تنا سفید ہوتا ہے۔ باقی کا درخت سبز ہی رہتا ہےیہ تو سفیدے کا درخت لگ رہا ہے ۔
مجھے برفی درخت لگ رہا ہے۔یہ تو سفیدے کا درخت لگ رہا ہے ۔
بُری بات۔ شوگر ہو سکتی ہےمجھے برفی درخت لگ رہا ہے۔