جاسمن
لائبریرین
مجھے اس لڑی میں ہونے والی دھاندلی پہ سخت قسم کے تحفظات ہیں اور میں محترمہ مریم افتخار اور چند دیگر محفلین کے خلاف تھانہ جانے کا ارادہ رکھتی ہوں۔
ابھی تو دھاندلی شروع ہونا تھی، ممکنہ دھاندلی پر کونسا تھانہ رپورٹ درج کرے گا!مجھے اس لڑی میں ہونے والی دھاندلی پہ سخت قسم کے تحفظات ہیں اور میں محترمہ مریم افتخار اور چند دیگر محفلین کے خلاف تھانہ جانے کا ارادہ رکھتی ہوں۔
قتل اور اقدام قتل کی دفعات الگ ہوتی ہیں ۔ابھی تو دھاندلی شروع ہونا تھی، ممکنہ دھاندلی پر کونسا تھانہ رپورٹ درج کرے گا!
سے لیا مراد ہے ؟(اٹلی ایچ ڈی)
نہ ماڑا۔۔۔ یہ والی۔میرے خیال میں تو یہ تصویر اس لڑی میں سب پر حاوی ہے۔ بہت ہی اعلی تصویر!
Hd: high densityسے لیا مراد ہے ؟
اردو محفل کے تھانے میں رپٹ درج کروا دیں۔مجھے اس لڑی میں ہونے والی دھاندلی پہ سخت قسم کے تحفظات ہیں اور میں محترمہ مریم افتخار اور چند دیگر محفلین کے خلاف تھانہ جانے کا ارادہ رکھتی ہوں۔
یار پسند اپنی اپنینہ ماڑا۔۔۔ یہ والی۔
یہ وہی بکری ہے نا جس کے ساتھ اوتار میں راز و نیاز ہو رہے ہیں!
پیر سوہاوا روڈ پر Goat Simulator۔
اگست 2019ء
یہ اس کی دور کی رشتہ دار ہے۔یہ وہی بکری ہے نا جس کے ساتھ اوتار میں راز و نیاز ہو رہے ہیں!
بڑے شرارتی ہو!یہ اس کی دور کی رشتہ دار ہے۔