زونی
محفلین
جیتی رہو زونی۔۔۔ اب تو شمشاد بھی آ گئے ہیں۔ ان سے دو باتیں کی جائیں۔
جی بالکل کی جائیں لیکن وہ تو شاید کسی دعوت پہ جا رہے تھے
جیتی رہو زونی۔۔۔ اب تو شمشاد بھی آ گئے ہیں۔ ان سے دو باتیں کی جائیں۔
میں حجاب اور سارہ کو کرتی ہوں فون ۔
ماوراء ، حجاب کا میسیج
حلیم کی تصویر لے لی ہے لیکن اب جب انٹرنیٹ دستیاب ہوگا تب اپنے بلاگ پر لگائیں گی ۔ جب تک آپ انتظار کریں صبر کے ساتھ چاہے شکر کے ساتھ اور حجاب کوشش کریں گی کہ اسے باسی نہ ہونے دیں
یہ نیلے رنگ میں جملہ میں اضافہ فرمایا ہے![]()
شمشاد بھائی کیا المیہ ھے کہ مجھے مزاحیہ شاعری کے سیکشن میں داد دینے کی بھی اجازت نہیں ،یہ کیسے رولز ہیں اپکی سائٹ کے![]()