دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا دوسرا۔
بالآخر گیارہ سال اور 88 میچز کے وقفے کے بعد فواد عالم کو ٹیم میں جگہ مل گئی۔
انگلینڈ بین سٹوکس اور جوفرا آرچر کی جگہ زیک کرالے اعر سیم کرن کو موقع دیا ہے۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
انگلینڈ کے تمام کھلاڑی کی فٹنس ایسی ہے کہ سب کے پیٹ کمر سے لگے معلوم ہو رہے ہیں کسی ایک کا بھی، ذرا سا بھی پیٹ باہر نہیں معلوم ہوتا۔
 
بالآخر گیارہ سال اور 88 میچز کے وقفے کے بعد فواد عالم کو ٹیم میں جگہ مل گئی۔
88 سال بعد بھی شامل نہیں کرنا چاہیئے
چلیں بندے کی ٹیم میں واپسی تو ہوئی۔
اس فہرست میں بھی نام نہیں ہونا چاہیئے جس سے ٹیم منتخب کرتے ہیں
 
پاکستان کو انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا ہی چھوڑ دینی چاہیئے اگر اس جیسے لوگوں کو ٹیم میں شامل کرنا پڑے۔مجھے پاکستان سے عشق ہے، پاکستان کرکٹ سے عشق ہے۔ لیکن ایسی سلیکشن ٹیم کا کیا کریں
 
Top