کونسا چینل ہے؟ایک اور رکن ہوا کرتی تھی زونی
سُنا ہے آجکل کھانے پکانے کا کوئی یوٹیوب پر چینل چلا رہی ہے۔
کونسا چینل ہے؟ایک اور رکن ہوا کرتی تھی زونی
سُنا ہے آجکل کھانے پکانے کا کوئی یوٹیوب پر چینل چلا رہی ہے۔
آپ کے حصے کا بھی شاید بھائی صاحب لکھ لیتے آج کل فیس بک پرمیں تو روز ہی چکر لگاتی ہوں محفل کا.. بس کچھ لکھنے کو دل نہیں کرتا.
باجو کا تو شاید میرے لیے بھی مشکل ہو۔ پر قیصرانی بھائی کو لانے کی کوشش کرتے ہیں یہاں۔نہیں عمر بھائی، ان کی کوئی خیر خبر نہیں ہے۔
کئی ایک ذرائع سے معلوم کرنے کی کوشش کی لیکن ناکامی ہوئی۔
ہم بھی لکھتے ہیں لیکن آپ کو پتا نہیں.آپ کے حصے کا بھی شاید بھائی صاحب لکھ لیتے آج کل فیس بک پر![]()
پھر مجھے واپس بھی تو آنا ہوگا..اپیا انڈیا سے پاکستان آنا تو کوئی مشکل نہیں
البتہ یہاں سے وہاں جانا کافی مشکل ہے![]()
یعنی خفیہ اکاؤنٹہم بھی لکھتے ہیں لیکن آپ کو پتا نہیں.![]()
واپس کی کیا جلدی ہےپھر مجھے واپس بھی تو آنا ہوگا..![]()
عندلیب اپیا بچے کیسے ہیں؟ اب تو ماشاء اللہ خاصے بڑے ہو گئے ہوں گے۔ کون کون سی کلاس میں ہیں؟ہم بھی لکھتے ہیں لیکن آپ کو پتا نہیں.![]()
میری یاداشت ذرا کم ہوگئی ہے ۔ یہ آپ کس چوپائے کی بات کر رہے ہیں ۔ظفری بھائی وہ ایک دن آئی تو تھی، مجھے خوش آمدید کہہ کر پھر ایک مشہور چوپائے کے سر کے سینگوں کی طرح غائب ہو گئی۔
سب ٹھیک ہیں الحمدللہعندلیب اپیا بچے کیسے ہیں؟ اب تو ماشاء اللہ خاصے بڑے ہو گئے ہوں گے۔ کون کون سی کلاس میں ہیں؟