فہیم
لائبریرین
سمندر تو میں اسے پہلے گھما چکا ہوں شمشاد بھائیواہ جی واہ، اس نے سمندر دیکھنے آنا ہے، تم دریا کی بات کر رہے ہو۔
ابھی حالیہ بارشوں میں جو جگہ جگہ دریا بنے ہیں ان کی بات کرینگ۔
سمندر تو میں اسے پہلے گھما چکا ہوں شمشاد بھائیواہ جی واہ، اس نے سمندر دیکھنے آنا ہے، تم دریا کی بات کر رہے ہو۔
بس جی سیاسی جماعتوں کی آپس کی چپقلش میں کراچی کا برا حال ہے۔یہ تو کراچی کے ساتھ عجیب نہیں ہو گیا کہ یہ حالت ہو گئی۔
کب آنا ہے..؟آجاؤ کراچی ابھی تو جگہ جگہ دریا دیکھنے کو مل جائینگے
السلام علیکم شمشاد بھائی..اور یہی ہمارے ملک کی بدقسمتی ہے۔
پوتوں اور پوتیوں سے مدد لے لیا کریں ۔بوڑھی ہو گئی ہوں پاسورڈ بھول جاتی ہوں ہمیشہ
اب یاد رکھوں گی
بس ابھی ہی نکل پڑیں تو آج کی تاریخ میں ہی پہنچ جائیں گی۔ سہولت کے ساتھکب آنا ہے..؟
او ہو یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں۔ عندلیب بھی اردو محفل میں واپس آ گئی ہیں۔السلام علیکم شمشاد بھائی..
کیسے ہیں آپ کہاں گم تھے..؟
ظفری بھائی وہ ایک دن آئی تو تھی، مجھے خوش آمدید کہہ کر پھر ایک مشہور چوپائے کے سر کے سینگوں کی طرح غائب ہو گئی۔کیا بات ہے شمشاد بھائی کیا آئے ، پوری پرانی بزم کو ہی ساتھ کھینچ کر لے آئے ہیں ۔ خوشی جی ، زین ، فہیم اور تو اور عندلیب آپا بھی آگئیں ہیں ۔ کیا مزا ہو کہ پھر وہی پرانی نوک جھوک شروع ہوجائے۔ ویسے کسی کو کیا جیہ کے بارے میں کچھ علم ہے۔ سنا ہے عبدللہ کی شادی کے بعد اب وہ اپنے پوتے کے انتظار میں ہے ۔
اللہ کی امان میں۔نہیں عمر بھائی، ان کی کوئی خیر خبر نہیں ہے۔
کئی ایک ذرائع سے معلوم کرنے کی کوشش کی لیکن ناکامی ہوئی۔
میں تو روز ہی چکر لگاتی ہوں محفل کا.. بس کچھ لکھنے کو دل نہیں کرتا.او ہو یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں۔ عندلیب بھی اردو محفل میں واپس آ گئی ہیں۔
و علیکم السلام
کیسی ہیں اور آپ بھی میری طرح اردو محفل سے گُم ہی ہو گئی تھیں۔
اب آ گئی ہیں تو آتی رہیے گا۔
کاااآاااشبس ابھی ہی نکل پڑیں تو آج کی تاریخ میں ہی پہنچ جائیں گی۔ سہولت کے ساتھ
ورنہ کل سے پھر زور دار بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کو ہے۔
یہ تو ناانصافی ہوئی ناں۔میں تو روز ہی چکر لگاتی ہوں محفل کا.. بس کچھ لکھنے کو دل نہیں کرتا.
ان شاءاللہیہ تو ناانصافی ہوئی ناں۔
کم از کم میرے دستخطوں میں جو لڑیوں کے ربط ہیں، ان پر تبصرہ ہی کر دیں۔
اپیا انڈیا سے پاکستان آنا تو کوئی مشکل نہیںکاااآاااش