کون کس کو مس کررہا ہے 15

شمشاد

لائبریرین
ہاں یہ صحیح ہے۔
اگر جیہ آ گئی تو آتے ہی دھمکی دے دے گی کہ "شمشاد بھائی میرا دل بہت کمزور ہے" اور میں کچھ بھی نہ کہہ سکوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ کچھ یاد آیا؟
haircutter.jpg
 

عندلیب

محفلین
عندلیب اپیا بچے کیسے ہیں؟ اب تو ماشاء اللہ خاصے بڑے ہو گئے ہوں گے۔ کون کون سی کلاس میں ہیں؟
سب ٹھیک ہیں الحمدللہ
بڑے فرزند.. انجنیرنگ کے دوسرے سال میں
بڑی بیٹی.. بارہویں (ساتھ میں کوچنگ لے رہی NEET کے امتحان کے لیے)
تیسرے... دسویں میں
چھوتے.. آٹھویں
چھوٹی.. چھٹی جماعت میں
 
Top