کون کس کو مس کررہا ہے 15

شمشاد

لائبریرین
او ہو، حیرت ہو رہ ہے بھئی۔ کہ "خوشی" آج کہاں سے آ گئیں۔
حیرت کے ساتھ ساتھ خوشی بھی ہو رہی ہے۔
یہ آنا عارضی ہے یا اب آتی رہیں گی؟
 

شمشاد

لائبریرین
یا اللہ خیر
یہ پہلی خاتون دیکھی ہے جو کہہ رہی ہے کہ "بوڑھی ہو گئی ہوں" ورنہ تو ۳۰، ۴۰ سے آگے ہی نہیں بڑھتیں۔
 

زین

لائبریرین
مس ملائکہ کا تو مجھے بھی کچھ اتہ پتہ نہیں اب۔
خود میں البتہ حاضر ہوں۔
اور سناؤ کیسا چل رہا ہے سب۔
جہاں بھی ہیں اللہ انہیں خوش رکھے

آپ سنایے میں تو فی الحال چھٹیاں انجوائے کررہا ہوں ہوسکتا ہے کراچی آجاؤں دو ہفتے بعد
 

شمشاد

لائبریرین
ناعمہ ایک دن آئی تھی، پھر غائب، عائشہ ایک دن آئی تھی، پھر غائب۔
 
آخری تدوین:
Top