سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین

ثمین زارا

محفلین
یہ چینل 24 کی بے ہودہ خبریں ہیں ۔ یہ چینل صرف ن لیگ کی ترجمانی کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کرتا اور اسے کوئی نالائق اعظم ہی چلا رہا ہے کہ روزانہ بازاروں میں دھکے کھاتی ہوئی عورتیں عمران خان کے بارے میں لوگوں کی رائے توڑ مروڑ کر پیش کرتی ہیں ۔
 

ثمین زارا

محفلین
تو کیا لاہور چڑیا گھر میں سجا دیتے؟ جنیوا کے بین الاقوامی قوانین کے تحت معرکہ ختم ہوجانے کے بعد جنگی قیدیوں کو جلد سے جلد واپس کرنا ہوتا ہے۔
Abhinandan returns to India; Pakistan describes him as 'POW'
یہ ن لیگی مریم نواز کے ٹوئیٹس پڑھ پڑھ کر اپنی رائے قائم کرتے ہیں ۔ حقائق سے ان کو کیا لینا دینا ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top