سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
یہ ن لیگی مریم نواز کے ٹوئیٹس پڑھ پڑھ کر اپنی رائے قائم کرتے ہیں ۔ حقائق سے ان کو کیا لینا دینا ۔
EuLYfgmXcAE3yM6
 

ثمین زارا

محفلین
ویسے بڑا رحم آتا ہے اس خاتون پر ۔ دادا اور ابا نے کرپشن کی، خود، بیٹے اور ان کی اولادیں عیش کر رہی ہیں اور مزاق اڑوانے کے لیے اپنی بیٹی کو سیاست میں لے آئے ہیں ۔ محترمہ کہتی تھیں کہ ان کی لندن تو کیا ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی جائیداد نہیں ۔ لوگ پتہ نہیں کہاں سے ان کی جائداد نکال کر لے آتے ہیں ۔اب سارا ٹبرانہی فلیٹوں میں رہتا ہے ۔ آخر بینیفیشل اونر ہونا نکل آیا، جعلی ٹرسٹ ڈیڈ نکل آئی، قطری خط لے آئے ۔ اب بےچاری عمران خان کو چور چور کہہ کر لوگوں کا بتاتی ہے کہ چوری کتنی بری بات ہے ۔
 

ثمین زارا

محفلین
پاکستان میں چوروں لٹیروں کی حمایت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ لفافہ کرتا ہے :)
EuLcBefXUAQMfua
عمار مسعود نے اپنے والد کا نام ڈبویا ۔ ان لوگوں کا بھی وقت آگیا ہے۔ تبھی تو سب ایک ساتھ مل کر ایک دوسرے کو سہارا دے رہے ہیں ۔
 

جاسم محمد

محفلین
عمار مسعود نے اپنے والد کا نام ڈبویا ۔ ان لوگوں کا بھی وقت آگیا ہے۔ تبھی تو سب ایک ساتھ مل کر ایک دوسرے کو سہارا دے رہے ہیں ۔
ایک عمران خان کے آنے سے 73 سالوں کا گند ایک جگہ جمع ہو گیا ہے۔ پھر کہتے ہیں خان کو سیاست نہیں آتی :)
EuKq111WQAAEeuB
 

ثمین زارا

محفلین
ایک عمران خان کے آنے سے 73 سالوں کا گند ایک جگہ جمع ہو گیا ہے۔ پھر کہتے ہیں خان کو سیاست نہیں آتی :)
EuKq111WQAAEeuB
عوام کو تعلیم نہ دینے کا فائدہ کہ لوگ چوروں کو اپنا مائی باپ سمجھتے ہیں اور اپنی پھٹیچر حالت پر ان کے جلسوں میں بھنگڑے ڈالتے ہیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
ویسے بڑا رحم آتا ہے اس خاتون پر ۔ دادا اور ابا نے کرپشن کی، خود، بیٹے اور ان کی اولادیں عیش کر رہی ہیں اور مزاق اڑوانے کے لیے اپنی بیٹی کو سیاست میں لے آئے ہیں ۔ محترمہ کہتی تھیں کہ ان کی لندن تو کیا ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی جائیداد نہیں ۔ لوگ پتہ نہیں کہاں سے ان کی جائداد نکال کر لے آتے ہیں ۔اب سارا ٹبرانہی فلیٹوں میں رہتا ہے ۔ آخر بینیفیشل اونر ہونا نکل آیا، جعلی ٹرسٹ ڈیڈ نکل آئی، قطری خط لے آئے ۔ اب بےچاری عمران خان کو چور چور کہہ کر لوگوں کا بتاتی ہے کہ چوری کتنی بری بات ہے ۔
قطری نانی جھوٹ بولنے والی فیکٹری کے علاوہ اور کچھ نہیں۔
EuL01jFXMAUPYnI

EuL00wbXcAMu2yd
 

ثمین زارا

محفلین
ایک عمران خان کے آنے سے 73 سالوں کا گند ایک جگہ جمع ہو گیا ہے۔ پھر کہتے ہیں خان کو سیاست نہیں آتی :)
EuKq111WQAAEeuB
عمران خان کا سب سے بڑا کارنامہ ۔ سارے گندے انڈے ایک ٹوکری میں ۔
کل کالا کوٹ پہن کر نکلوایا اور آج !!! مورخ بھی اینٹی ڈیپریسنٹس کھا کھا کر داستان لکھے گا ۔
 
آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top