اب یہ بھی لندن بھاگنے کے چکر میں ہے
میں عمران خان صاحب کی بات کررہا ہوں
فضل ڈیزل کا بس چلے تو یہ اپنے پورے خاندان کو اسمبلی اور سینیٹ میں لگادے۔
تو پھر آج سے توبہ کر لیجئے ۔ حقائق دیکھ کر بات کیجئے ۔ اور چوروں کو سپورٹ نہ کرنے کا عہد کیجئے ۔
اس معاملے میں ذرا خود کو بھی دیکھ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب یہ بھی لندن بھاگنے کے چکر میں ہے
بوٹ کو نکال کو درمیان میں سے۔۔۔۔ پھر کوئی بھی جیتے۔۔۔ مسلہ کوئی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کونسا لیڈر صحیح ہے؟ سزا یافتہ مجرم نواز شریف یا مجرمہ مریم نواز؟
کیلی فورنیا کی عدالت نے کوئی سزا تو نہیں سنائی تھی۔ عمران خان کو ٹیرن خان کا باپ قرار دیا تھا۔ اس میں کیسی سزا؟صحیح لیڈر تو سرٹیفائید۔۔۔۔۔۔۔ امریکی عدالت سے سزایافتہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے نا جاسم بھائی
میری تو دعا ہے کہ اس ملک سے کرپشن کے گندے انڈے رسوا اور بےنقاب ہوں ( جو کہ ہو رہے ہیں) ان کی نسلیں غارت ہوں ۔ ( جو کہ انشاءاللہ ہوں گی اور ہو رہی ہیں) اور ملک کی ان ظالموں سے جان چھوٹے ۔ آمین کہیے ۔اس معاملے میں ذرا خود کو بھی دیکھ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب ان کے بھی پلیٹلٹس گرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔
لفافہ صحافت کی چمتکاری، کھوتا بریانی کھا کر کرپٹ ٹولے پر مر مٹنے والی عوام کے نام ۔
اس نے کبھی گھر چلایا ہو تو کچھ معلوم ہو ۔ جھوٹ کی منہ بولتی تصویر
عوام کو تعلیم نہیں دی ۔ بس اپنے سر پر بال لگوائے یا پلاسٹک سرجری کروائی اور ترچھی ٹوپیاں اور لانگ بوٹس یا اوقات سے مہنگے کپڑے پہن کر غریب عوام کے اعصاب پر حاوی ہوئے۔ لوگ پتلی تماشہ دیکھتے ہیں اور چند سو روپے لے کر اور کھوتا بریانی کھا کر گھر چلے جاتے ہیں ۔ انقلابی اور تعلیم یافتہ لوگ تو ان کے ساتھ نہیں ورنہ اتنے مہینوں کی دھکا ماری سے تو ملک الٹ پلٹ ہو جانا تھا ۔ یہاں کسی کو کچھ فرق ہی نہیں پڑتا ۔
دیکھو مجھےجو دیدہء عبرت نگاہ ہو ۔ (شاہد خاقان عباسی)