جرمنی کا سفرنامہ

BE NED سے کیا ہے۔ اور 23 سال سے زائد پروگرامنگ کا تجربہ ہے۔ بلکہ یوں کہیں کہ 31 سال کا کوڈنگ کا تجربہ ہے۔
بات ساری ڈگری کی ہے میں کراچی میں سسٹمز لمیٹڈ میں کام کرتا تھا بس ڈگری نہ ہونے کی وجہ سے وہاں پر ترقی نہ کرسکا
 
جی جناب کچھ محنت کر لیں اب بھی۔
جناب وسائل نہیں ہیں ڈگری حاصل کرنے کے حالانکہ میں نے کمپیوٹر میں ورڈپریس، ایس ای او ، گرافکس ڈیزائننگ ، کمپیوٹر ہارڈوئیر، اردو اِن پیچ ، فری لانسنگ وغیرہ کافی کچھ سیکھ رکھا ہے
 
Top