محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
آپ کے پاس بھی بہت حربے ہیں۔ تب آپ نے کہنا تھا کہ ہر بات ماننے والی تو نہیں ہوتی نا😊![]()
![]()
شکر ہے ہمیں صرف آئینہ دیکھنے سے منع کیا گیا ۔ اگر لڑائی سے منع کیا گیا ہوتا تو آپ نے تو فائدہ اٹھا لینا تھا بھائی جلی کٹی سنا سنا کر۔![]()