محفل کے جِن بھوت

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
شکر ہے ہمیں صرف آئینہ دیکھنے سے منع کیا گیا ۔ اگر لڑائی سے منع کیا گیا ہوتا تو آپ نے تو فائدہ اٹھا لینا تھا بھائی جلی کٹی سنا سنا کر۔ :rollingonthefloor:
آپ کے پاس بھی بہت حربے ہیں۔ تب آپ نے کہنا تھا کہ ہر بات ماننے والی تو نہیں ہوتی نا😊
 

سیما علی

لائبریرین
بٹیا بھتنی کا حال کیا ہے 😊
سچ جب دوبارہ پڑھا تو شکر ہے
کا لکھا ہے
:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:
@
 
Top