صابرہ امین

لائبریرین
یہ کیا ہو رہا ہے ملک میں؟ چوروں اور ڈاکوؤں کا راج ہے۔ لوگ کیسے بک رہے ہیں۔ عوام کا پیسہ کس کام آ رہا ہے۔ نوے کی دہائی کے سیاستدان کی گندی سیاست ان کے کرپٹ اور نالائق بچے اسی طرح کر رہے ہیں۔ قوم بھی اخلاقی زوال کا اسی طرح شکار ہے۔ اللہ اکبر
وعلیکم السلام بھائی ۔ ۔
 

سیما علی

لائبریرین
ہماری سیاست بے لگام گھوڑے کی سی ہے!!!!جدھر چاہاموڑ دیا!!بس پھر کیسا گلہ اور کس سے گلہ ۔۔جو صرف نام کے ضمیر ہیں ان سے کیا ضمیر فروشی کا گلہ !!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
مان لیں سب کہ چائے تقریبا قومی مشروب بن چکا ہے۔ بس اللہ ہمیں پاکستان میں اگانے کی صلاحیت اور جذبہ دے تاکہ درآمدی بل کم ہو سکے۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
طالع آزما عوامل ملک ميں انتشار پھيلانا چاہتے ہيں۔ اللہ رحم کرے اور ان دشمن ملک لوگوں کو ہدایت دے کہ جس شاخ پر بيٹھيں اس کو نہ کاٹيں۔
 
Top