محمداحمد
لائبریرین
ڈائری میں کیا لکھنا ہے یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں؟![]()
آپ ہر سال ایک سادہ ڈائری محمد عبدالرؤوف بھائی کو بھجوا دیا کریں۔ بھائی خود زورِ تخیل و تصور استعمال کرتے ہوئے آپ کے شب و روز ڈائری میں رقم کر دیا کریں گے۔
کچھ عرصے بعد خود نوشت کے لئے اچھا خاصا مواد جمع ہو جائے گا۔