محمداحمد
لائبریرین
ڈائری میں کیا لکھنا ہے یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں؟
آپ ہر سال ایک سادہ ڈائری محمد عبدالرؤوف بھائی کو بھجوا دیا کریں۔ بھائی خود زورِ تخیل و تصور استعمال کرتے ہوئے آپ کے شب و روز ڈائری میں رقم کر دیا کریں گے۔
کچھ عرصے بعد خود نوشت کے لئے اچھا خاصا مواد جمع ہو جائے گا۔